موبائل کمپنیاں ہر دن نئے تجربات کررہی ہیں
موبائل فون بنانے والی ایک کمپنی نے ڈبل اے بیٹری سے چلنے والا ایسا بنیادی موبائل فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کی بیٹری پندرہ برس تک چل سکتی ہے۔
اس فون کو امریکہ کے لاس ویگاس میں ٹیکنالوجی کی ایک عالمی نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ موبائل فون جی ایس ایم نیٹ ورک پر کام کرتا ہے۔
کمپنی کے مطابق فون کی بیٹری صارفین کو کبھی دھوکا نہیں دے گی اور اگر اس موبائل کو استعمال نہ بھی کیا جائے تو بھی اس کی بیٹری ’ڈسچارج‘ نہیں ہوتی۔
اتنا ہی نہیں اس فون سے بغیر سم کارڈ کے ایمرجنسی کال بھی کی جاسکتی ہے۔
فون Ú©ÛŒ اس بیٹری Ú©Ùˆ آپ اس Ú©ÛŒ سکرین Ù¾ بھی Ù…Ø+سوس کرسکتے ہیں اور اسی وجہ سے فون Ú©ÛŒ سکرین کا Ú©Ú†Ú¾ Ø+صہ ابھرا ہوا ہے۔
جس فون میں یہ بیٹری استعمال Ú©ÛŒ گئی ہے وہ ایک بے Ø+د بنیادی فون ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پر اس فون میں صرف دس نمبر ہی سیو کیے جاسکتے ہیں۔ فون میں Ù„Ú¯Û’ دس بٹن ان دس نمبروں Ú©Ùˆ ڈائل کرنے کا کام کرتے ہیں یعنی ایک نمبر سے ایک فون نمبر۔
اس فون میں ایک ایسی ایپلیکشن یا سہولت بھی موجود ہے جس سے فون کھو جانے پر اسے آسانی سے ٹریک کیا جاسکتا ہے۔


130117050328 mobile handy 224x280 getty - پندرہ برس تک چلنے والی فون کی بیٹری